: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر خارجہ سشما سوراج نے نوئیڈا میں افریقی طالب علموں پر حملے کے بارے
میں منگل کو اتر پردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ یوگی سے بات کی۔ دراصل، اس
معاملے میں ایک غیر ملکی طالب علم نے سشما کو ٹویٹ کیا
تھا کہ ہمارے لئے
نوئیڈا میں رہنا اب زندگی کو خطرے میں ڈالنے والا مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔
سشما نے جواب میں کہا کہ مرکزی حکومت معاملے سے آگاہ ہے۔ وزیر خارجہ سشما
نے کہا کہ ہم فوری طور پر کارروائی کر رہے ہیں۔